کھانسی کی صورت میں گلے پر لگانے سے آرام ملتا ہے
چہرے کے داغ دھبے اور چھائیاں دور کرتا ہے
جسم پر پیدا ہونے والے مسوں پر لگانے سے مسے ختم ہوتے ہیں ہیں
چھوٹے بچوں کو مروڑ کی صورت میں دے سکتے ہیں۔
مسوڑھوں سے نکلنے والے خون کو بند کرتا ہے اور مسوڑھوں کی سوجن ختم کرتا ہے ۔
دانت میں درد کی صورت میں میں درد والی جگہ پر لگانے سے آرام ملتا ہے۔
چہرے پر پیدا ہونے والے دانوں پر لگانے سے دانے ختم ہو جاتے ہیں۔
منہ کے زخم کو ختم کرتا ہے اور منہ کی بدبو کو بھی ختم کرتا ہے۔
دستوں اور لوز موشن کی صورت میں میں ٹھنڈے پانی میں ملا کر پلانے سے آرام ملتا ہے
گلے کی خراش کی صورت میں اس کے غرارے کرنے سے آرام ملتا ہے
No comments:
Post a Comment